تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْوَردہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَردہ کے معانیدیکھیے
پَرْوَردہ کے اردو معانی
صفت
- پلا ہوا، پالا ہوا
- (مجازاً) ملازم، غلام، خصوصاً وہ لاوارث یا زر خرید لڑکا یا لڑکی جس کو گھر کے کام کاج اور ذاتی خدمت کے لیے پروش کیا ہو اور گھر یلو خادموں میں شمار ہو، اصیل، پالکڑا، لے پالک
- دبایا ہوا
- رچا، بسا، ماحول یا معاشرہ کا تربیت یافتہ، موسم کا اثر زدہ
- (مجازاً) شکر کا وہ شیرہ جو مربہ بنانے میں بار بار بدلا جاتا ہے
شعر
کاش تم سمجھ سکتیں زندگی میں شاعر کی ایسے دن بھی آتے ہیں
جب اسی کے پروردہ چاند اس پہ ہنستے ہیں پھول مسکراتے ہیں
English meaning of parvarda
Adjective
- fostered, nourished, cherished, bred, reared, brought up, nourished
- (Metaphorically) servant, a child fostered as a servant
- supported, fed and clothed, patronized
- a slave
- protegé
परवरदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पोषित, पाला हुआ, आश्रित
- नौकर-चाकर, ग़ुलाम
- रचा, बसा, अनुभवी
پَرْوَردہ کے قافیہ الفاظ
پَرْوَردہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْوَردہ)
پَرْوَردہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔