تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْواز کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواز کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَرْواز
پَرْواز کَرنا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. ہوا میں بلند ہونا ، اڑنا.
- ۲. بھاگ جانا ، چل دینا.
- ۳. جاتا رہنا ، غائب ہونا.
- ۴. بے قابو ہونا ( دل کے لیے مستعمل ).
شعر
از سر نو فکر کا آغاز کرنا چاہیئے
بے پر و بال سہی پرواز کرنا چاہیئے
English meaning of parvaaz karnaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- to fly, to be invisible
- flee, run away
- (of heart) get out of control
परवाज़ करना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- हवा में ऊंचा होना, उड़ना, ग़ायब होना
- भाग जाना, चल देना, जाता रहना
- नियंत्रण से बाहर होना (दिल के लिए उपयोगित)
پَرْواز کَرنا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْواز کَرنا)
پَرْواز کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔