تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْواز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْواز کَرنا کے معانیدیکھیے

پَرْواز کَرنا

parvaaz karnaaपरवाज़ करना

محاورہ

مادہ: پَرْواز

Roman

پَرْواز کَرنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • ۱. ہوا میں بلند ہونا ، اڑنا.
  • ۲. بھاگ جانا ، چل دینا.
  • ۳. جاتا رہنا ، غائب ہونا.
  • ۴. بے قابو ہونا ( دل کے لیے مستعمل ).

شعر

Urdu meaning of parvaaz karnaa

Roman

  • ۱. havaa me.n buland honaa, u.Dnaa
  • ۲. bhaag jaana, chal denaa
  • ۳. jaataa rahnaa, Gaayab honaa
  • ۴. beqaabuu honaa ( dal ke li.e mustaamal )

English meaning of parvaaz karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to fly, to be invisible
  • flee, run away
  • (of heart) get out of control

परवाज़ करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • हवा में ऊंचा होना, उड़ना, ग़ायब होना
  • भाग जाना, चल देना, जाता रहना
  • नियंत्रण से बाहर होना (दिल के लिए उपयोगित)

پَرْواز کَرنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْواز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْواز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone