تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْخاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْخاش کے معانیدیکھیے
پَرْخاش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کینہ، عداوت، غبار خاطر، تکدر، غلط فہمی
- لڑائی جھگڑا، فساد، ہنگامہ، جنگ، دن٘گا، طوفان، دباؤ
شعر
رقیب سے تری پرخاش دیکھ کر اے شوخ
وہی ہو خوش جو نہ یہ جنگ زرگری جانے
ہم کفر سے واقف ہیں نہ اسلام سے واقف
ہیں مذہبی پرخاش کے انجام سے واقف
ہے عمر رفتہ سے پرخاش کیا بھلا ہم کو
قریب ہے تو بلاؤ! بہار کے دن ہیں
English meaning of parKHaash
Noun, Feminine
- ill will, animosity
- war, battle, conflict, altercation, quarrel, misunderstanding, commotion, disturbance, tumult
परख़ाश के हिंदी अर्थ
پَرْخاش کے مترادفات
پَرْخاش کے متضادات
پَرْخاش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْخاش)
پَرْخاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔