تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْکاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْکاش کے معانیدیکھیے
پَرْکاش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چمک ، روشنی ، نور، ( مجازاً ) شان و شوکت ، نمود، شکوہ؛ ظہور، دکھاوا، رویت؛ اظہار، افشا، انکشاف، توضیح، تشریح؛ پھیلاو، انتشار.
- ظاہر، آشکارا، مشہور، چمکدار، روشن، منور.
شعر
تعارف مرا کیا ہے پوچھو نہ پرکاشؔ
وفا نام ہے اور نایاب ہوں میں
زندگی سے بھاگ کر پرکاشؔ میں جاؤں کہاں
گھر کے باہر قہر ہے اور گھر کے اندر زہر ہے
ہم بدلتے رہے پہلو پرکاشؔ
درد سویا نہ محبت جاگی
English meaning of parkaash
Noun, Masculine
- light, shine, splendour, diffusion, disclosure, elucidation
प्रकाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चमक, रोशनी, नूर, वह जो प्रकाश करे, चमकदार, आलोक, ज्योति, पुस्तकें, समाचार-पत्र आदि प्रकाशित करने वाला व्यक्ति, शान-ओ-शौकत, जलाल, प्रताप, तेज, दिखावा, फैलाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْکاش)
پَرْکاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔