تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ کے معانیدیکھیے

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

parjaa hai ja.D raaj kii raajaa hai jyuu.n ruukh, ruukh suukh kar gir pa.De jab ja.D jaa.e suukhपरजा है जड़ राज की राजा है ज्यूँ रूख, रूख सूख कर गर पड़े जब जड़ जाए सूख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ کے اردو معانی

  • راجہ درخت ہے رعیت جڑ ہے اگر جڑ سوکھ جائے تو درخت گر پڑتا ہے
  • مراد یہ ہے کہ راجہ کو رعیت کا بہت خیال رکھنا چاہیے

Urdu meaning of parjaa hai ja.D raaj kii raajaa hai jyuu.n ruukh, ruukh suukh kar gir pa.De jab ja.D jaa.e suukh

  • Roman
  • Urdu

  • raajaa daraKht hai ra.iiyat ja.D hai agar ja.D suukh jaaye to daraKht gir pa.Dtaa hai
  • muraad ye hai ki raajaa ko ra.iiyat ka bahut Khyaal rakhnaa chaahi.e

परजा है जड़ राज की राजा है ज्यूँ रूख, रूख सूख कर गर पड़े जब जड़ जाए सूख के हिंदी अर्थ

  • राजा पेड़ है एवं परजा जड़ है यदि जड़ सूख जाए तो पेड़ गिर पड़ता है
  • आशय ये है कि राजा को परजा का बहुत ख़्याल रखना चाहिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرجا ہے جڑ راج کی راجا ہے جیوں رُوکھ، روکھ سوکھ کر گر پڑے جب جڑ جائے سوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone