تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری تِمْثال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری تِمْثال کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
دیکھیے: پَری پَیکَر
پَری تِمْثال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- پری پیکر، پریوں جیسی صورت والا، نہایت خوبصورت، بہت حسین، مجازاً: معشوق، محبوب
شعر
سکوں کے عوض جو بک جائے وہ میری نظر میں حسن نہیں
اے شمع شبستان دولت تو ہے جو پری تمثال تو کیا
ہجر تو پہلے بھی آیا تھا لیکن اب وحشت ہے اور
چلتی ہوا سے لڑتے ہیں ہم ایک پری تمثال کے بعد
پری تمثال ہیں صبحیں گریباں چاک ہیں شامیں
تلطف ہے کہ محشر جانے تاثیر نظر کیا ہے
English meaning of parii-timsaal
परी-तिमसाल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- परियों-जैसी सुरत वाला, अप्सरामुखी, अत्यधिक सुंदर, खूबसूरत, प्रतीकात्मक: प्रिय, प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری تِمْثال)
پَری تِمْثال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔