تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَری رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَری رُخ کے معانیدیکھیے
پَری رُخ کے اردو معانی
صفت، واحد
- خوبصورت ، حسین، پری جیسا، بہت نازک اندام
شعر
سریلی بانسری کی تان اس کی گفتگو ٹھہری
تراشیدہ پری رخ شاہکاروں کی وہ بیٹی ہے
ہے منورؔ تمہارے ہونٹوں میں
اک پری رخ کے خال کی خوشبو
ہو کے عاشق وہ پری رخ اور نازک بن گیا
رنگ کھلتا جاے ہے جتنا کہ اڑتا جائے ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَری رُخ)
پَری رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔