تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرچے بِن پرتیت نہیں" کے متعقلہ نتائج

پرَتِیت

بھروسا، اعتماد، ساکھ، شہرت

پَرَتِیت ہونا

(کسی بات پر) اعتماد یا یقین ہونا ، مانا جانا ، تسلیم کیا جانا.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

کَبھی کی پَرتِیت مَرَّن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں مرنے کا تعجب نہیں بلکہ رسم ہے دوستی میں جان بھی دینی پڑتی ہے .

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت

دل کی تقویت سے کام بنتا اور دل کے چھوٹ جانے سے بگڑتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پرچے بِن پرتیت نہیں کے معانیدیکھیے

پرچے بِن پرتیت نہیں

parichai bin partiit nahii.nपरिचय बिन प्रतीत नहीं

نیز : بِن پرچے پرتیت نہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پرچے بِن پرتیت نہیں کے اردو معانی

  • آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے
  • بغیر ثبوت یا پہچان کے اعتبار نہیں ہوتا

Urdu meaning of parichai bin partiit nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • aazmaa.iish ke bagair etbaar nahii.n karnaa chaahi.e
  • bagair sabuut ya pahchaan ke etbaar nahii.n hotaa

परिचय बिन प्रतीत नहीं के हिंदी अर्थ

  • जाँच-परख के बिना विश्वास नहीं करना चाहिए
  • बिना प्रमाण के विश्वास नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پرَتِیت

بھروسا، اعتماد، ساکھ، شہرت

پَرَتِیت ہونا

(کسی بات پر) اعتماد یا یقین ہونا ، مانا جانا ، تسلیم کیا جانا.

ڈِھیٹ پَرَتِیت

بینائی حاصل کرنا ، نظر پانا ؛ (مجازاََ) پلک جھپکنا ، نظر اٹھنا .

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

کَبھی کی پَرتِیت مَرَّن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں مرنے کا تعجب نہیں بلکہ رسم ہے دوستی میں جان بھی دینی پڑتی ہے .

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

مَن کے ہارے ہار ہے مَن کے جیتے جیت، پار برہم کو چاہیے مَن ہی کے پرتیت

دل کی تقویت سے کام بنتا اور دل کے چھوٹ جانے سے بگڑتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرچے بِن پرتیت نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرچے بِن پرتیت نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone