تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْہیزگار" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْہیزگار کے معانیدیکھیے

پَرْہیزگار

parhezgaarपरहेज़गार

اصل: فارسی

وزن : 12121

Roman

پَرْہیزگار کے اردو معانی

صفت

  • برائیوں اور گناہوں سے بچنے والا، متقی، پارسا، صالح، بری باتوں سے بچنے والا

شعر

Urdu meaning of parhezgaar

Roman

  • buraa.iiyo.n aur gunaaho.n se bachne vaala, muttaqii, paarsa, saalih, barii baato.n se bachne vaala

English meaning of parhezgaar

Adjective

  • virtuous (person), abstinent or abstemious (person), upright, sober, abstemious, abstinent, temperate

परहेज़गार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संयमी, संयम नियम का पालन करने वाला, बुराईयों और गुनाहों से बचने वाला, इंद्रियों को वश में रखने वाला, परहेज करने वाला, संयमी, कुपथ्य न करने वाला, बुराइयों से बचने वाला, दोषों से दूर रहने वाला

پَرْہیزگار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْہیزگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْہیزگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone