تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَریشانیٔ خاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشانیٔ خاطِر کے معانیدیکھیے
پَریشانیٔ خاطِر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اچاٹ ہو جائے، متنفّر، مکدر، تنگ دستی
- دل کی بے چینی ، اضطراب ، فکر ، تردد.
شعر
یوں تو رہنے کو پریشانیٔ خاطر ہی رہی
تیری زلفوں کو مگر میں نے بکھرنے نہ دیا
ہم جن کی پریشانیٔ خاطر کا سبب تھے
وہ عالم رویا میں پریشاں نظر آئے
کیا میں بھی پریشانیٔ خاطر سے قریں تھا
آنکھیں تو کہیں تھیں دل غم دیدہ کہیں تھا
English meaning of pareshaanii-e-KHaatir
Noun, Feminine
- distress, worry, anxiety
परेशानी-ए-ख़ातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जिसका दिल किसी बात से घबरा कर उचाट ओव जाए, विपत्ति, कठिनाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَریشانیٔ خاطِر)
پَریشانیٔ خاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔