تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پریشاں حالی" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں حالی کے معانیدیکھیے

پریشاں حالی

pareshaa.n-haaliiपरेशाँ-हाली

وزن : 12222

دیکھیے: پریشاں حال

پریشاں حالی کے اردو معانی

فارسی، عربی - مؤنث

  • غریبی، فقیری، کنگالی، پریشانی، دکھ، مصیبت

شعر

English meaning of pareshaa.n-haalii

Persian, Arabic - Feminine

  • distresses state, condition, circumstances

परेशाँ-हाली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - स्त्रीलिंग

  • दुर्दशा, ग़रीबी, कंगाली, अकिचनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پریشاں حالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پریشاں حالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone