تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پریشاں حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں حال کے معانیدیکھیے
پریشاں حال کے اردو معانی
صفت
- تباہ حال، مصیبت زدہ، تنگ دست
- مضطرب، حیران، سراسیمہ
شعر
پریشانی اگر ہے تو پریشانی کا حل بھی ہے
پریشاں حال رہنے سے پریشانی نہیں جاتی
پریشاں حال ہے پبلک مگر دونوں ممالک کے
مراثی کرکٹر فلمی ستارے ایک جیسے ہیں
عشق پریشاں حال
ناز حسن ملول
English meaning of pareshaa.n-haal
Adjective
- distressed, straitened circumstances
परेशाँ-हाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پریشاں حال)
پریشاں حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔