تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَریشان حال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشان حال کے معانیدیکھیے
پَریشان حال کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- تباہ حال، مصیبت زدہ، تن٘گ دست
- مضطرب، حیران، سراسیمہ
شعر
اسی سبب تو پریشان حال رہتا ہوں
انا کے زعم کو اعظمؔ وداع کر دوں کیا
میں پریشان حال آشفتہ
صورت رنگ روزگار رہا
میں کس طرح سے پریشان حال انہیں سمجھوں
وہ اپنے حسن عمل سے تو مالا مال ملے
English meaning of pareshaan-haal
Persian, Arabic - Adjective
परेशान-हाल के हिंदी अर्थ
پَریشان حال کے مترادفات
پَریشان حال کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَریشان حال)
پَریشان حال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔