تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَریشان گوش" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشان گوش کے معانیدیکھیے

پَریشان گوش

pareshaan-goshपरेशान-गोश

اصل: فارسی

وزن : 122121

پَریشان گوش کے اردو معانی

صفت

  • ایسا گھوڑا جس کے کان ڈھیلے اور گدھے کی طرح سے اپنی جگہ سے ذرا نیچے کو اترے اور گرے رہتے ہوں، ایسا گھوڑا بار برداری کے لیے مضبوط ہوتا ہے

English meaning of pareshaan-gosh

Adjective

  • a horse with fallen ears (considered good for carriage)

परेशान-गोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऐसा घोड़ा जिस के कान ढीले और गधे की तरह से अपनी जगह से ज़रा नीचे की ओर लटके और गिरे रहते हों, ऐसा घोड़ा सामान लदाई के लिए मज़बूत होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَریشان گوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَریشان گوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone