تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پریشاں دل" کے متعقلہ نتائج

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پریشاں دل کے معانیدیکھیے

پریشاں دل

pareshaa.n-dilपरेशाँ-दिल

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

پریشاں دل کے اردو معانی

صفت

  • پریشاں خاطر، اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جس کا دل پریشاں ہو، افسردہ دل، اداس، فکر مند، متردد

Urdu meaning of pareshaa.n-dil

  • Roman
  • Urdu

  • pareshaanKhaatir, us shaKhs kii nisbat kahte hai.n jis ka dil pareshaa.n ho, afsurdaadil, udaas, fikrmand, mutaraddid

English meaning of pareshaa.n-dil

Adjective

  • distressed or troubled in mind

परेशाँ-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यग्रचित्त, व्यस्तमना, जिसका मन ठिकाने न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلْجَھڑی

بارود اور لوہ چون کی بنی ہوئی قلم کی شکل کی آتش بازی جس میں لوہے کے ذرات جل کر کھلتے ہیں اور پھول کی سی چنْگاریاں نکلتی اور جھڑتی نظر آتی ہیں

پُھلْجَھڑی رَہنا

پھلجھڑی کی طرح روشن رہنا ، چکنے رہنا ، (مجازاً) خوش یا ہنْستے رہنا .

پُھلْجَھڑی چھوڑْنا

فتنہ انْگیزی کرنا، فساد کی بات کہنا

پُھلْجَھڑی چُھٹْنا

پھلجھڑی چھوڑنا (رک) کا لازم ، (مجازاً) کسی چیز کا چمکنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پریشاں دل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پریشاں دل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone