تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَریشان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَریشان کے معانیدیکھیے
پَریشان کے اردو معانی
صفت
- پراگندہ، منتشر، بکھرا ہوا، تتر بتر جیسے کتاب کے اوراق، سر کے بال اور اسی طرح کی دوسری چیزیں
- بٹا ہوا، ضائع، برباد
- حیران، سرگردان، مضطر
- دق، عاجز
- فکر مند، متردد
- تکلیف میں مبتلا، مصیبت زدہ
شعر
دیکھی تھی ایک رات تری زلف خواب میں
پھر جب تلک جیا میں پریشان ہی رہا
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کرو
تم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو
میں نے اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
English meaning of pareshaan
परेशान के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अस्त-व्यस्त, असंबद्ध, बिखरा हुआ, तितर-बितर जैसे किताब के पन्ने, सर के बाल और उसी तरह की दूसरी चीज़ें
- बँटा हुआ, नष्ट, बर्बाद
- हैरान, व्याकुल, बेचैन
- तंग, झुंझलाया हुआ
- चिंतित, सोच में पड़ा हुआ
- तकलीफ़ में फंसा हुआ, संकट-ग्रस्त
پَریشان کے مترادفات
پَریشان کے متضادات
پَریشان سے متعلق محاورے
پَریشان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَریشان)
پَریشان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔