تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پردھان" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْاَتْ مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرأت مَندی

جُرأَت آمِیز

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرأت مَندانَہ

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

سِتارَۂ جُرأَت

حکومت پاکستان کی جانب سے کسی افسر یا شہری کو غیر معمولی بہادری کے کام پر عطا کیا جانے والا ایک تمغہ

ہِلالِ جُرأت

فوج میں نمایاں کارگزاری پر حکومت پاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ اعزاز

اردو، انگلش اور ہندی میں پردھان کے معانیدیکھیے

پردھان

pardhaanप्रधान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

پردھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردار، پیشوا، میر، سالار
  • وزیر، نائب
  • کسی جماعت ک سربراہ، سرگروہ
  • اصل، بڑا، اول، اعلیٰ، عمدہ، افضل، انم، برتر، فائق، ممتاز
  • روح القدس، روح اعلیٰ، مہادیو، عقل، سمجھ، بدھ، مادہ، کسی چیز کی قدرتی حالت؛ بڑی یا اصلی چیز، سب سے ضروری چیز، اعلیٰ یا اول مادہ، جرثومہ، جس سے زندہ اشیا پیدا ہوتی ہیں

شعر

English meaning of pardhaan

Noun, Masculine

  • president, chief, principal, head, leader, one who presides, the head of a town or village council
  • intellect, wisdom
  • the natural state of a thing

प्रधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी जमात क सरबराह, सर गिरोह
  • वज़ीर, नायब
  • सरदार, पेशवा, मीर,सालार
  • असल, बड़ा, अव्वल, आला, उम्दा, अफ़ज़ल, उनम, बरतर, फ़ाइक़, मुमताज़
  • रूह अल-क़ूदस, रूह आली, महादेव, अक़ल, समझ, बुध , माद्दा , किसी चीज़ की क़ुदरती हालत , बड़ी या असली चीज़, सब से ज़रूरी चीज़ , आली या अव्वल माद्दा , जरसूमा जिस से ज़िंदा अश्या पैदा होती हैं

विशेषण

  • = प्रधान
  • सबसे बड़ा
  • मुख्य; मुखिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پردھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پردھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone