تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے" کے متعقلہ نتائج

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے کے معانیدیکھیے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

pardesii kii piit ko sab kaa jii lalchaay, do hii baato.n kaa khoT hai rahe na sa.ng le jaayपरदेसी की पीत को सब का जी ललचाय, दो ही बातों का खोट है रहे न संग ले जाय

نیز : پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے

ضرب المثل

Roman

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے کے اردو معانی

  • پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

Urdu meaning of pardesii kii piit ko sab kaa jii lalchaay, do hii baato.n kaa khoT hai rahe na sa.ng le jaay

Roman

  • pardesii kii muhabbat me.n do baato.n ka nuqsaan hai ki na to vo rahtaa hai na saath le jaataa hai

परदेसी की पीत को सब का जी ललचाय, दो ही बातों का खोट है रहे न संग ले जाय के हिंदी अर्थ

  • परदेसी के प्रेम में दो बातों का खोट अथवा नुक़्सान है कि न तो वो रहता है न साथ ले जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلْفَت

ذہنی اذیت دینے والی فکر، رنج، تکلیف، مشقت، بے چینی

کُلْفَت آمیز

تکلیف دہ ، مشکل ، بوجھل .

کُلْفَت مِٹْنا

مصیبت کا دور ہونا ، پریشاں اور مصیبت کا نہ رہنا .

کُلْفَت دھونا

دل صاف کر لینا ، رنجش دور ہونا .

کُلْفَت اُٹھانا

تکلیف اٹھانا ، دکھ درد اٹھانا ، مشکل برداشت کرنا .

کُلْفَتِ دیرِینَہ

روایتی عذاب ، پرانی کدورت ، پرانی رنجش یا دشمنی .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

کُلْفَت دُور کَرْنا

تکلیف ختم کرنا ، بوجھ اتارنا .

گرد کلفت

۔کلفت کا گرد سے استعارہ کرتے ہیں۔مثال کے لئے دیکھو گرد جمنا۔

باعِثِ کُلَفَت

رنج، تکلیف، مشقت، پریشانی کی وجہ

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone