تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیس جانا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیس جانا کے معانیدیکھیے

پَرْدیس جانا

pardes jaanaaपरदेस जाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَرْدیس

پَرْدیس جانا کے اردو معانی

فعل

  • غیر ملک میں جانا، سفر کرنا، اپنا وطن چھوڑ کر دوسری جگہ جانا

English meaning of pardes jaanaa

Verb

  • to go abroad, go to a foreign land, travel

परदेस जाना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • विदेश जाना, यात्रा करना, अपनी मातृभूमि छोड़कर कहीं और जाना, सफ़र करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیس جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیس جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone