تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا" کے متعقلہ نتائج

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کیس نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِخْتِراعی

اختراع سے منسوب یا متعلق

اِختِراع کَرنا

اِختِراع پَسَند

اِخْتِراعِ جَدید

اِخْتِراعِیَت

(سیاسیات) کس اختراع یا ایجاد کے حقوق محفوظ کرائے جانے کا عمل ، حقوق ، محفوظ ہونے کی صورت حال

اِخْتِراعی عَمَل

ایسا عمل جو کسی کام کی ترقی اور بہتری کا موجب ہو

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا کے معانیدیکھیے

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا

parde kii biivii, chaTaa.ii kaa lah.ngaaपर्दे की बीवी, चटाई का लहंगा

نیز - پَرْدے کی بِیوی اور چَٹائی کا لَہن٘گا

ضرب المثل

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا کے اردو معانی

  • اپنی حیثیت سے زیادہ کسی بات پر نمود و نمائش اور اِتراہٹ کے موقع پر مستعمل
  • پردے میں بیٹھنے والی عورت کسی نہ کسی طرح اپنی سترپوشی کر لیتی ہے
  • جب کوئی غریب عورت بہت پردہ کرے تو طنزاََ کہتے ہیں
  • عزت کے مطابق پہناوا نہ ہونا

    مثال - پردے کی بیوی= پردہ نشین عورت، پردے میں بڑے آدمیوں کی عورتیں ہی رہتی ہیں

पर्दे की बीवी, चटाई का लहंगा के हिंदी अर्थ

  • अपनी हैसियत से अधिक किसी बात पर दिखावा और इतराहट के अवसर पर प्रयुक्त
  • पर्दे में बैठने वाली स्त्री किसी न किसी तरह अपने गुप्तांगों को ढक ही लेती है
  • जब कोई निर्धन एवं ग़रीब स्त्री बहुत पर्दा करे तो व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं
  • प्रतिष्ठा के अनुकूल पहनावा न होना

    विशेष - पर्दे की बीवी= पर्दा-नशीन 'औरत, पर्दे में बड़े आदमियों की स्त्रियाँ ही रहती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدے کی بِیوی، چَٹائی کا لَہنگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone