تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پوش کے معانیدیکھیے
پَرْدَہ پوش کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) کسی کے عیب ڈھان٘کنے والا، راز دار، پردہ دار
شعر
پتا پتا اب نکھرا ہے
دل سا جو پردہ پوش آیا
نگاہ مہر ان کی لاکھ پردہ پوش ہو واصفؔ
گنہ گار محبت کی پشیمانی نہیں جاتی
حرف پردہ پوش تھے اظہار دل کے باب میں
حرف جتنے شہر میں تھے حرف لا ہوتے گئے
English meaning of pardaa-posh
Adjective
- one who draws a veil, purdah observing (lady), putting on a veil
- one who conceals faults of others, one who keeps secrets,
पर्दा-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दूसरे का दोष छिपानेवाला, दोष और अपराध देखते हुए क्षमा करनेवाला, किसी के ऐब ढाँकने वाला, राज़दार, पर्दादार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پوش)
پَرْدَہ پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔