تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ اُٹھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَرْدَہ
پَرْدَہ اُٹھانا کے اردو معانی
- نقاب یا گھونگھٹ اٹھا دینا، چلمن یا چک ہٹا دینا
- حجاب دور کرنا، تکلف یا شرم باقی نہ رکھنا
- اصلیت یا حقیقت ظاہر کردینا، راز کھول دینا
- عزت میں بٹہ لگانا، ساکھ بگاڑنا
- (تھیٹر) وہ کپڑا جس پر تصاویر یا نقش و نگار بنے ہوتے ہیں اور جسے اسٹیج پر لگایا جاتا ہے
- راز کا افشا کرنا
شعر
کسی کے عیب چھپانا ثواب ہے لیکن
کبھی کبھی کوئی پردہ اٹھانا پڑتا ہے
English meaning of parda uThaanaa
- lift up a curtain, reveal a secret, stain, damage someone's reputation
पर्दा उठाना के हिंदी अर्थ
- नक़ाब या घूँघट उठा देना, चिलमन या चिक हटा देना
- पर्दा दूर करना, दिखावटी रख-रखाव या लीज शेष न रखना
- तथ्य या वास्तविक्ता प्रकट कर देना, भेद खोल देना
- सम्मान में बट्टा लगाना, साख बिगाड़ना
- (थेटर) वह कपड़ा जिसपर चित्र एवं छवि की आकृति बनी होती हैं और जिसे स्टेज पर लगाया जाता है
- भेद का खोल देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ اُٹھانا)
پَرْدَہ اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔