تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ پوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پوشی کے معانیدیکھیے
پَرْدَہ پوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پردہ داری، عیب پوشی، رازداری، عیوب چھپانے والا، غلطیوں اور عیوب پر نظر نہ ڈالنے والا، نظر نہ ڈالنے والا، معاف کرنے والا
شعر
پردہ پوشی ضرور تھی اے چرخ
کیوں شب بوالہوس سیاہ نہ کی
کر کے ستم کی پردہ پوشی ہم نے انہیں بے عیب کیا
ورنہ شکیلؔ اپنے ہونٹوں پر حرف شکایت آج بھی ہے
پردہ پوشی تری مجھی سے ہے
تیرے آنچل کے تار تار میں ہوں
English meaning of parda-poshii
Noun, Feminine
- keeping one's secret, conniving at a fault
पर्दा-पोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दोष और अपराध पर दृष्टि न डालना, उन्हें छिपाना, क्षमा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پوشی)
پَرْدَہ پوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔