تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ پھاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ پھاڑْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ پھاڑْنا

parda phaa.Dnaaपर्दा फाड़ना

محاورہ

مادہ: پَرْدَہ

Roman

پَرْدَہ پھاڑْنا کے اردو معانی

  • پردے کا ٹکڑے ٹکرے کردینا، پردے کا دریدہ کردینا، پردہ زبردستی اٹھا دینا، پردے میں سوراخ کرنا، بے پردہ ہوجانا
  • افشائے راز کرنا، بھید ظاہر کرنا
  • باکرہ عورت سے ہم بستری کرنا

Urdu meaning of parda phaa.Dnaa

Roman

  • parde ka Tuk.De Takre kardenaa, parde ka dariida kardenaa, parda zabardastii uThaa denaa, parde me.n suuraaKh karnaa, bepardaa hojaana
  • ifshaa-e-raaz karnaa, bhed zaahir karnaa
  • baakira aurat se hamabisatrii karnaa

English meaning of parda phaa.Dnaa

  • to rend the veil (from), to reveal the faults (of), to expose

पर्दा फाड़ना के हिंदी अर्थ

  • पर्दे का टुकड़े टुकड़े कर देना, पर्दे का चीथड़ा कर देना, पर्दा ज़बरदस्ती उठा देना, पर्दे में छेद करना, बे-पर्दा हो जाना
  • भेद प्रकट करना, भेद ज़ाहिर करना
  • कूँवारी स्त्री से सहवास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ پھاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ پھاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone