تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ نَشِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ نَشِین کے معانیدیکھیے
وزن : 22121
مادہ: پَرْدَہ
پَرْدَہ نَشِین کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پردے میں بیٹھنے والی عورت، غیر مرد سے چھپنے والی عورت
- (مجازاً) چھپے ہوئے، جو گھر میں ہی رہے باہر نہ نکلے
English meaning of parda-nashiin
Noun, Feminine
- a woman confined to her home
- sitting behind the veil, an observer of purdah, a modest woman
पर्दा-नशीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पर्दे में बैठने वाली औरत, ग़ैर मर्द से छुपने वाली औरत
- (लाक्षणिक), जो घर में ही रहे बाहर न निकले, छुपे हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ نَشِین)
پَرْدَہ نَشِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔