تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ کَرْنا

parda karnaaपर्दा करना

محاورہ

مادہ: پَرْدَہ

Roman

پَرْدَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • اوٹ کرنا ، کپڑا تاننا جس سے آڑ ہو جائے .
  • عورتوں کا غیر مردوں کے سامنے نہ ہونا ؛ گھون٘گٹ نکالنا .
  • چھپنا .
  • اخفائے راز کرنا ، بھید چھپانا .
  • (مجازاً) مرجانا (بالعموم کسی بزرگ کے لیے) .
  • ۔ ۱۔ اوٹ کرنا۔ کپڑا تاننا۔ جس سے آڑ ہوجائے۔ ۲۔ عورتوں کا چھپنا۔ گھونگھٹ نکالنا۔ سامنے نہ ہونا۔ ؎ ۲۔ بات پوشیدہ کرنا۔ بھید چھپانا۔

Urdu meaning of parda karnaa

Roman

  • oT karnaa, kap.Daa taannaa jis se aa.D ho jaaye
  • aurto.n ka Gair mardo.n ke saamne na honaa ; ghuungaT nikaalnaa
  • chhupnaa
  • iKhfaa-e-raaz karnaa, bhed chhupaanaa
  • (majaazan) mar jaana (bila.umuum kisii buzurg ke li.e)
  • ۔ ۱۔ oT karnaa। kap.Daa taannaa। jis se aa.D hojaa.e। २। aurto.n ka chhupnaa। ghuunghaT nikaalnaa। saamne na honaa। २। baat poshiida karnaa। bhed chhupaanaa

English meaning of parda karnaa

  • observe purdah, hide behind a veil or screen

पर्दा करना के हिंदी अर्थ

  • छुपना
  • (मजाज़न) मर जाना (बिलउमूम किसी बुज़ुर्ग के लिए)
  • ۔ ۱۔ ओट करना। कपड़ा तानना। जिस से आड़ होजाए। २। औरतों का छुपना। घूंघट निकालना। सामने ना होना। २। बात पोशीदा करना। भेद छुपाना
  • इख़फ़ा-ए-राज़ करना, भेद छुपाना
  • ओट करना, कपड़ा तानना जिस से आड़ हो जाये
  • औरतों का ग़ैर मर्दों के सामने ना होना , घूंगट निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone