تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ فاش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ فاش کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ فاش کَرْنا

parda faash karnaaपर्दा फ़ाश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَہ فاش کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

Urdu meaning of parda faash karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ifshaa-e-raaz karnaa, bhaanDaa pho.Dnaa, qali.i kholana, a.ib zaahir kardenaa

English meaning of parda faash karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • spill the beans, disclose the secret, lay bare

पर्दा फ़ाश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेनक़ाब करना, राज़ खोलना, भेद खोलना, रहस्य प्रकट करना, भांडा फोड़ना, पोल खोलना

پَرْدَہ فاش کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

پردہ فاش کسی جرم کا پتہ لگ جانے کے معنی میں’’پردہ فاش/پردہ فاش ہونا‘‘ کا استعمال ہندی والوں کی ایجاد ہے۔ اردو میں اس کا وجود نہیں، لیکن افسوس کہ بعض اردو والے اسے اپنے یہاں رائج کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا ترک اولیٰ ہے۔اردو میں’’کسی کاپردہ فاش ہونا‘‘ اس موقعے پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی چھپی ہوئی بات کو ظاہر کردے، یا کسی کی چھپی ہوئی بات خود بخود ظاہر ہوجائے۔آتش کا شعر ہے ؎ رونے کے بدلے حال پر اپنے ہنسا کئے پردہ ہوا نہ فاش ہمارے ملا ل کا ’’پردہ فاش کرنا‘‘ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کا راز یا خفیہ حالات ظاہر کردے۔ مثلاً ’’طلسم ہوش ربا‘‘، جلد اول ازمحمد حسین جاہ میں ہے (صفحہ۲۵۸): [عمرو] سمجھا کہ یہ پردہ فاش کرے گی، پس کمند مار اس کو گرایا۔‘‘ غلط اور قبیح: قتل کا پردہ فاش، مجرم گرفتار[خبر کی سرخی]۔ صحیح اور فصیح: قتل کے مجرم کا راز /پردہ فاش، مجرم گرفتار۔ غلط اور قبیح: دھوکے کا پردہ فاش[خبر کی سرخی]۔ صحیح اورفصیح: فریبی کا [یا فریبیوں کا] کا پردہ فاش۔ غلط اور قبیح:خود کار رائفلوں کے سودے کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔[ایک خبر] صحیح اور فصیح:۔۔ سودے میں بدعنوانیوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔ یاد رکھنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ’’پردہ فاش ہونا/کرنا‘‘ کے ساتھ حرف جار’’کا‘‘ آتا ہے۔یعنی ’’کسی کا پردہ فاش ہونا‘‘ ٹھیک ہے، لیکن ’’کسی پرسے پردہ فاش ہونا‘‘ درست نہیں۔ اگر’’کسی پر سے‘‘ کے ساتھ صرف کرنا ہے تو’’پردہ کھولنا/اٹھانا‘‘ ٹھیک ہوگا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعَلِّق

بارے میں، بابت

مُتَعَلِّق کَرنا

لگانا، ملانا، وابستہ کرنا، جوڑنا

مُتَعَلِّق ہونا

سپرد ہونا ، سونپا جانا ؛ ملنا ، شامل ہونا

مُتَعَلِّق رَکھنا

تعلق رکھنا ، نسبت رکھنا ۔

مُتَعَلِّقہ

متعلق، وابستہ، تعلق رکھنے والا، مذکورہ

مُتَعَلِّقِ فِعل

وہ کلمہ جو جملے میں فعل کی کیفیت، جگہ یا وقت وغیرہ ظاہر کرے، تابع فعل، تمیز

مُتَعَلِّقِ ذاتِ خاص

اپنی ذات سے نسبت رکھنے والا، نج کا، خانگی، اپنا

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُتَعَلِّقات

ذیلی یا ماتحت علاقے یا اضلاع

مُتَعَلِّقَہ آدمی

صاحب ِمعاملہ شخص ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقہ دَفتَر

دفتر جس سے معاملہ کا تعلق ہو ، دفتر مذکور ۔

مُتَعَلِّقَہ رَسم

رسم جو متعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ عَورَت

صاحب ِمعاملہ عورت ، جس کا کام یا امر سے تعلق ہو ۔

مُتَعَلِّقَہ گُروُپ

گروہ یا جماعت جس کا مذکور ہو ، صاحب ِمعاملہ گروپ ۔

مُتَعَلِّقَہ مَوضُوع

کوئی عنوان یا سرخی جس کا تعلق ہو ، مذکورہ موضوع ۔

مُتَعَلِّقَہ مَعلُومات

معلومات جن کا تعلق ہو ، کسی امر یا بات کی بابت ضروری معلومات ۔

غَیر مُتَعَلِّق

لگاؤ نہ رکھنے والا، بے تعلق

مَسَرّاتِ مُتَعَلِّق

شیاں جو اصل چیز کی وجہ سے نہ ہوں مگر کسی اور متعلقہ شے کی وجہ سے ہوں

زَہر سے مُتَعَلِّق

toxic

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ فاش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ فاش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone