تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ فاش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بیشی لَگان

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

باشی

سردار، سالار (عموماً، ترکیب میں مستعمل)، جیسے: کارواں باشی

باشا

باشا

بیشَہ

جنگل، نیستاں (جہاں عموماً درندے رہتے ہوں)‏، کچھار

باشَہ

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)

بِسْہا

زہریلا، زہرسے بھرا ہوا

بِساہا

زہریلا، زہر سے بھرا ہوا

بَشِیر و نَذِیر

بَشِیر

بشارت دینے والا، خوش خبری سنانے والا

بَشِین

ایک شکاری پرندہ جو باشہ کا فر ہے لیکن اس سے بہت چھوٹا اور نازک اندام ہوتا ہے

بَشِیش

(لفظاً) شگفتہ رو ، (مراداً) کھجور کی ایک قسم جس کے پھل پختہ ہونے کے بعد کسی قدر شگافتہ ہوجاتے ہیں

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

بِشَے کَرْنا

عیاشی کرنا ، بھوگ بلاس کرنا ، رنڈٰی بازی کرنا

قُوَر باشی

سپاہیوں کا سردار.

غائِب باشی

غیر حاضر رہنا ، غیر حاضری۔

قافِلَہ باشی

رک : قافلہ سالار.

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

کَارْوَاں باشی

قافلے کا نگہبان اور مسافروں کے مختلف کاموں کی دیکھ بھال کرنے والا شخص

عَکّاس باشی

شاہی فوٹو گرافر .

ہَر گُناہے کِہ کُنی دَر شب آدِینَہ بکُن، تاکہ اَز صَدر نَشِینان جَہَنّم باشِی

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو گناہ کر جمعے کی رات کو کر تاکہ جہنم کے صدر نشینوں میں ہو جائے ؛ جمعے کو گناہ کرنا زیادہ عذاب کا موجب ہے

زِنْدَہ باشی

تو زندہ رہے، خدا تجھے جیتا رکھے

کشکَچی باشی

سنتری، پہرےدار، چوکیدار

دُور باشی

نقیب کی خدمت ، نقیب کا کام.

بازی باشی

ہم زیستی ، دو نامیوں کا ایک دوسرے کے لیے مفید بن کر باہم زندہ رہنے کی صورت ، اکھٹی زندگی گزارنے کی حالت ۔

حاضِر باشی

پابندی کے ساتھ آنا، موجودگی، حاضری، مصاحبت

قورْچی باشی

قورشی باش کا عہدہ یا کام ، بادشاہ وقت کا ایک نیم فوجی عہدہ.

یُوز باشی

سو سواروں یا سو آدمیوں کا سردار، کپتان

دہ باشی

دس گھڑ سوار فوجیوں کا سردار، دس پیدل سپاہیوں کا سردار

سوَرْگ باشی

جومر چکا ہو ، آنجہانی ، متوفی۔

ہَزار بیشَہ

(مجازاً) بڑا پیالہ نیز ایسی چیز جس میں کچھ اور چیزیں رکھی جائیں ، قلم دان وغیرہ

نسقچی باشی

صاحب اعلیٰ

نا ہَوا باشی

ناہوا باش (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی چیز ، ناہواباش کا ۔

جَنگل باشی

جن٘گل میں رہنے والا ، ویرانے میں سکونت رکھنے والا .

ہَر بِیشَہ گُماں مَبَر کہ خالی سَت، شایَد کَہ پِلَنگ خُفتَہ باشَد

(شیخ سعدی کا شعر اُردو میں بطور کہاوت مستعمل) ہر جنگل کو خالی مت سمجھو شاید اس میں چیتا سویا ہو ؛ مراد : آدمی کو ہر جگہ ہوشیار رہنا چاہیے ، خطرے کی طرف سے چوکنا رہنا چاہیے ؛ کسی شخص کو ناکارہ نہیں سمجھنا چاہیے

یار باشی کَرنا

دوستوں کے ساتھ رہنا ، گھومنا پھرنا ، خوش اوقاتی کرنا نیز عیاشی کرنا ، تماش بینی کرنا

یار باشی

دوستی ، تعلق خاطر

اُون باشی

دس سپاہیوں کا افسر .

بِرَج باشی

برج کے علاقے کا رہنے والا.

تابِین باشی

فوج کا بڑا عہدہ دار یا افسر اعلیٰ.

شَب بَاشی

رات كا قیام، شب گزاری، رات کو کہیں ٹھہرنا یا قیام کرنا، کسی عورت کے ساتھ رات گزارنا

خوش باشی

بے فکری، آسودہ حالی

خِیام باشی

ایک عہدہ دار جس کے سپرد خیموں کا انتظام ہوا کرتا تھا .

شِیشَہ باشا

بہت زیادہ نازک، جلد خراب ہونے والا

توپ چی باشی

توپ خانہ کا سپہ سالار اعلیٰ.

سُرْگ باشی

(ہندو) جس کا اِنتقال ہو گیا ہو، آں جہانی.

بَیْکُنٹھ باشی ہونا

مُنشی باشی

منشی (رک : نمبر ۲ ، ۴) کا عہدہ ، لکھنے پر مامور ملازم ۔

مَنگ باشی

شاہی زمانے میں ایک سرکاری عہدہ ۔

بَیکُنْٹ باشی

(ہندو) آن٘جہانی ، جنت نصیب.

بَیکُنْٹھ باشی

(ہندو) آن٘جہانی ، جنت نصیب.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ فاش کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ فاش کَرْنا

parda faash karnaaपर्दा फ़ाश करना

محاورہ

پَرْدَہ فاش کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

English meaning of parda faash karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • spill the beans, disclose the secret, lay bare

पर्दा फ़ाश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेनक़ाब करना, राज़ खोलना, भेद खोलना, रहस्य प्रकट करना, भांडा फोड़ना, पोल खोलना

پَرْدَہ فاش کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

پردہ فاش کسی جرم کا پتہ لگ جانے کے معنی میں’’پردہ فاش/پردہ فاش ہونا‘‘ کا استعمال ہندی والوں کی ایجاد ہے۔ اردو میں اس کا وجود نہیں، لیکن افسوس کہ بعض اردو والے اسے اپنے یہاں رائج کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا ترک اولیٰ ہے۔اردو میں’’کسی کاپردہ فاش ہونا‘‘ اس موقعے پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی چھپی ہوئی بات کو ظاہر کردے، یا کسی کی چھپی ہوئی بات خود بخود ظاہر ہوجائے۔آتش کا شعر ہے ؎ رونے کے بدلے حال پر اپنے ہنسا کئے پردہ ہوا نہ فاش ہمارے ملا ل کا ’’پردہ فاش کرنا‘‘ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کا راز یا خفیہ حالات ظاہر کردے۔ مثلاً ’’طلسم ہوش ربا‘‘، جلد اول ازمحمد حسین جاہ میں ہے (صفحہ۲۵۸): [عمرو] سمجھا کہ یہ پردہ فاش کرے گی، پس کمند مار اس کو گرایا۔‘‘ غلط اور قبیح: قتل کا پردہ فاش، مجرم گرفتار[خبر کی سرخی]۔ صحیح اور فصیح: قتل کے مجرم کا راز /پردہ فاش، مجرم گرفتار۔ غلط اور قبیح: دھوکے کا پردہ فاش[خبر کی سرخی]۔ صحیح اورفصیح: فریبی کا [یا فریبیوں کا] کا پردہ فاش۔ غلط اور قبیح:خود کار رائفلوں کے سودے کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔[ایک خبر] صحیح اور فصیح:۔۔ سودے میں بدعنوانیوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔ یاد رکھنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ’’پردہ فاش ہونا/کرنا‘‘ کے ساتھ حرف جار’’کا‘‘ آتا ہے۔یعنی ’’کسی کا پردہ فاش ہونا‘‘ ٹھیک ہے، لیکن ’’کسی پرسے پردہ فاش ہونا‘‘ درست نہیں۔ اگر’’کسی پر سے‘‘ کے ساتھ صرف کرنا ہے تو’’پردہ کھولنا/اٹھانا‘‘ ٹھیک ہوگا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ فاش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ فاش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone