تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردہ دَرِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پردہ دَرِی کے معانیدیکھیے
پردہ دَرِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. بھید ، راز یا پوشیدہ بات کا انشا ، اظہار .
- ۲. (i) رسوائی ، بدنامی .
- (ii) آبرو ریزی ، عصمت دری .
- ۳. عیب جوئ ، نکتہ چینی .
شعر
شہ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگی
نہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردہ دری رہی
English meaning of parda-darii
Noun, Feminine
- fault finding, infamy, ignominy, removing the veil, revealing the truth, revealment of secrets
पर्दा-दरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दोष प्रकट करना, छिद्रान्वेषण, रुसवाई, बदनामी, स्त्री का पर्दा भंग करना, उसे पर्दे में न रहने देना, भेद, राज़ या पोशीदा बात का प्रकट करना, इज़हार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پردہ دَرِی)
پردہ دَرِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔