اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ دَر کے معانیدیکھیے
پَرْدَہ دَر کے اردو معانی
صفت، مذکر
- راز فاش کرنے والا، بھان٘ڈا پھوڑنے والا، عیب ظاہر کرنے والا، عورتوں کا نقاب پھاڑنے والا، برائی کرنے والا
شعر
شوخیاں خود ہیں پردہ در ان کی
کیوں وہ منہ کو چھپائے بیٹھے ہیں
تجھے خلق کہتی ہے خود نما تجھے ہم سے کیوں یہ حجاب ہے
ترا جلوہ تیرا ہے پردہ در تیرے رخ پہ کیوں یہ نقاب ہے
شہر سوتا ہے رات جاتی ہے
کوئی طوفاں ہے پردہ در خاموش
English meaning of parda-dar
Adjective, Masculine
- a veil-tearer,ravisher of women, a betrayer of secrets, slanderer, revealer of secrets
पर्दा-दर के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- त्रुटियों को ज़ाहिर करने वाला, राज़ फ़ाश करने वाला, भांडा फोड़ने वाला, दोष प्रकट करने वाला, निंदक, स्त्री का पर्दा फाड़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ دَر)
پَرْدَہ دَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔