تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ داری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ داری کے معانیدیکھیے
پَرْدَہ داری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راز داری، پوشیدگی، عیب پوشی، دربانی
شعر
میں نے دریا سے سیکھی ہے پانی کی یہ پردہ داری
اوپر اوپر ہنستے رہنا گہرائی میں رو لینا
یہ اچھی پردہ داری ہے یہ اچھی رازداری ہے
کہ جو آئے تمہاری بزم میں دیوانہ ہو جائے
شرم رسوائی سے جا چھپنا نقاب خاک میں
ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے
English meaning of parda-daarii
Noun, Feminine
- secrecy, concealment of faults, veiled
पर्दा-दारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- छुपाना, पर्दा डालना, दोष छिपाना, दरबानी
پَرْدَہ داری کے مترادفات
پَرْدَہ داری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ داری)
پَرْدَہ داری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔