تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْبَت کو رائی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْبَت کو رائی کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

parbat ko raa.ii karnaaपर्बत को राई करना

محاورہ

پَرْبَت کو رائی کَرْنا کے اردو معانی

  • بڑی چیز یا بات کو چھوٹا یا معمولی بتانا (خدا کی صفات کے لیے کہ اس کے نزدیک بڑی سے بڑی چیز بے حقیقت ہے).

English meaning of parbat ko raa.ii karnaa

  • convert something great into a minute one, convert a mountain into a molehill, allusion to powers of God

पर्बत को राई करना के हिंदी अर्थ

  • बड़ी चीज़ या बात को छोटा या मामूली बताना (ख़ुदा की सिफ़ात के लिए कि इस के नज़दीक बड़ी से बड़ी चीज़ बेहक़ीक़त है)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْبَت کو رائی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْبَت کو رائی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone