تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان کے معانیدیکھیے

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان

parbat ko raa.ii kare, raa.ii ko parbat maanपर्बत को राई करे, राई को पर्बत मान

نیز : پَرْبَت کو رائی کرے، رائی پَربَت مان

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان کے اردو معانی

  • خدا چھوٹے کو بڑا اور بڑے کو چھوٹا کرنے پر قادر ہے، خدا میں بڑی قدرت ہے
  • خدا بڑا قدرت والا ہے، وہ ناممکن کو بھی ممکن کر سکتا ہے

Urdu meaning of parbat ko raa.ii kare, raa.ii ko parbat maan

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa chhoTe ko ba.Daa aur ba.De ko chhoTaa karne par qaadir hai, Khudaa me.n ba.Dii qudrat hai
  • Khudaa ba.Daa qudrat vaala hai, vo naamumkin ko bhii mumkin kar saktaa hai

पर्बत को राई करे, राई को पर्बत मान के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर छोटे को बड़ा और बड़े को छोटा करने पर सक्षम है, ईश्वर में बड़ी क्षमता एवं शक्ति है
  • ईश्वर में बड़ी शक्ति है, वह असंभव को भी संभव कर सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْبَت کو رائی کرے، رائی کو پَربَت مان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone