تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَسْت کے معانیدیکھیے
پَرَسْت کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- ترکیب میں جزو دوم: پوجنے والا، پرستش کرنے والا؛ دیکھ بھال کرنے والا، محافظ
- (ف) صفت۔ ماننے والا۔ یہ لفظ تنہا استعمال میں نہیں ہے۔ آتش پرست، بت پرست وغیرہ کی ترکیبوں میں مستعمل ہے
- مخالف نہیں، ہمدرد، موافق، بلکہ سرپرست و رہنما تھے
- معنی سے بے پروا ہو کر لفظوں پر جانے والا
شعر
کہتے ہوں نوحؔ مجھ کو
طوفاں پرست ہوں میں
خوش فہم ہیں کہ صرف روایت پرست ہیں
خوش فکر تھے کہ لے اڑے تاریخ کا کفن
جو بھی ہیں پروردۂ شب جو بھی ہیں ظلمت پرست
وہ تو جائیں گے اسی جانب جدھر جائے گی رات
English meaning of parast
Adjective, Suffix
- forming nouns and adjectives: adorer, worshipper, devoted to
- worshipper
परस्त के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- (फ) सिफ़त। प्रसतिश करने वाला। मानने वाला। ये लफ़्ज़ तन्हा इस्तिमाल में नहीं है। आतशपरस्त। बुतपरस्त। सरपरस्त वग़ैरा की तरकीबों में मुस्तामल है
- तरकीब में जुज़ु दोम: पूजने वाला, प्रसतिश करने वाला, देख भाल करने वाला, मुहाफ़िज़
- पूजनेवाला, जैसे बुतपरस्त’ मूर्ति पूजनेवाला
- पूजा करने वाला
- मुख़ालिफ़ नहीं, हमदरद, मुवाफ़िक़, बल्कि सरपरस्त-ओ-रहनुमा थे
- अनुयायी
پَرَسْت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرَسْت)
پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔