تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی کے معانیدیکھیے

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

parakh saaThaa sau paaThaa istrii biisii sau khiisiiपरख साठा सौ पाठा स्त्री बीसी सौ खीसी

ضرب المثل

Roman

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی کے اردو معانی

  • مرد ساٹھ سال کا بھی جوان ہوتا ہے، عورت بیس برس کی ہی بوڑھی ہو جاتی ہے

Urdu meaning of parakh saaThaa sau paaThaa istrii biisii sau khiisii

Roman

  • mard saaTh saal ka bhii javaan hotaa hai, aurat biis baras kii hii buu.Dhii ho jaatii hai

English meaning of parakh saaThaa sau paaThaa istrii biisii sau khiisii

  • a man is young even after sixty years of age but a woman becomes old at twenty

परख साठा सौ पाठा स्त्री बीसी सौ खीसी के हिंदी अर्थ

  • मर्द साठ साल का भी जवान होता है, औरत बीस साल की ही बूढ़ी हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرَکھ ساٹھا سَو پاٹھا اِستری بیسی سَو کھیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone