تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرایا دِل پَردیس بَرابَر" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرایا دِل پَردیس بَرابَر کے معانیدیکھیے

پَرایا دِل پَردیس بَرابَر

paraayaa dil pardes baraabarपराया दिल परदेस बराबर

ضرب المثل

مادہ: پَرایا

پَرایا دِل پَردیس بَرابَر کے اردو معانی

  • دوسرے کے دل کا کچھ پتا نہیں ہوتا کہ اس کے کیا خیالات ہیں
  • اس کا حال معلوم نہیں رہتا

English meaning of paraayaa dil pardes baraabar

  • you never know what is in another's mind

पराया दिल परदेस बराबर के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के दिल का कुछ पता नहीं होता कि उस के क्या विचार हैं
  • उसका हाल पता नहीं रहता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرایا دِل پَردیس بَرابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرایا دِل پَردیس بَرابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone