تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرایا دھن" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پرایا دھن کے معانیدیکھیے

پرایا دھن

paraayaa-dhanपराया-धन

وزن : 1222

مادہ: پَرایا

پرایا دھن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی دوسرے کا پیسہ یا جائیداد
  • مراد : لڑکی جو دوسرے کے گھر بیاہی جاتی ہے

English meaning of paraayaa-dhan

Noun, Masculine

  • another's money or property
  • daughter (who leaves the house of her parents when married)

पराया-धन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूसरे का धन या संपत्ति
  • अर्थात: लड़की जो दूसरे के घर ब्याही जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پرایا دھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پرایا دھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone