تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَراٹھا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَراٹھا کے معانیدیکھیے
پَراٹھا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں
شعر
ہاتھ آئے گا نہ پروانۂ جنت اے قوم
شیخ صاحب کو اگر حلوا پراٹھا نہ ملا
English meaning of paraaThaa
Noun, Masculine
- flatbread made with oil/ghee, paratha, flat and thick piece of unleavened fried bread
पराठा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कई परतों वाली एक प्रकार की तैलीय रोटी जो तेल में पकाई या तली जाती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَراٹھا)
پَراٹھا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔