تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے" کے متعقلہ نتائج

ٹھینٹ

کان کا جما ہوا میل ، میل کی گولی

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے کے معانیدیکھیے

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

paraa.ii phullii par ha.nste hai.n apnaa The.nT nahii.n nihaarteपराई फुल्ली पर हँसते हैं अपना ठेंट नहीं निहारते

نیز : اور کی پُھلّی دیکھتے ہَیں، اَپنا ٹینْٹَر نَہِیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے کے اردو معانی

  • دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا
  • اپنے عیب کو نظر انداز کر کے دوسرے کی عیب جوئی کرنا
  • عیب دار اپنا عیب نہیں دیکھتا دوسروں کے عیب دیکھتا ہے
  • دوسروں کا چھوٹا سا نقص نظر آتا ہے مگر اپنا بہت بڑا نقص بھی نظر نہیں آتا

Urdu meaning of paraa.ii phullii par ha.nste hai.n apnaa The.nT nahii.n nihaarte

  • Roman
  • Urdu

  • duusre ke maamuulii a.ib par nazar jaatii hai apnaa ba.Daa saa a.ib bhii nahii.n dikhaa.ii detaa
  • apne a.ib ko nazarandaaj kar ke duusre kii a.ib jo.ii karnaa
  • a.ibdaar apnaa a.ib nahii.n dekhtaa duusro.n ke a.ib dekhtaa hai
  • duusro.n ka chhoTaa saa nuqs nazar aataa hai magar apnaa bahut ba.Daa nuqs bhii nazar nahii.n aataa

पराई फुल्ली पर हँसते हैं अपना ठेंट नहीं निहारते के हिंदी अर्थ

  • दूसरे के साधारण से ऐब पर नज़र जाती है अपना बड़ा सा ऐब भी नहीं दिखाई देता
  • अपने अवगुण की उपेक्षा कर के दूसरों के अवगुणों का बखान करना
  • अवगुणी अपने अवगुण नहीं देखता दूसरों के अवगुण अथवा त्रुटि देखता है
  • दूसरों का छोटा सा अवगुण अथवा त्रुटि दिखाई देता है परंतु अपना बहुत बड़ा अवगुण भी नज़र नहीं आता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھینٹ

کان کا جما ہوا میل ، میل کی گولی

ٹھینٹھ

رک : ٹھیٹ نمبر ۲.

ٹھینٹا

چنے کا ڈوڈا ، ڈوڈا ، کپاس کا ٹینٹ ، گھینٹی ، اوپر کا خول جس میں روئی بند ہوتی ہے

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

دوسرے کے معمولی عیب پر نظر جاتی ہے اپنا بڑا سا عیب بھی نہیں دکھائی دیتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی پُھلّی پَر ہَنْستے ہَیں اَپنا ٹھینْٹ نَہِیں نِہارتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone