تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

paraa.ii naukarii karnaa saa.np khilaanaa baraabar haiपराई नौकरी करना साँप खिलाना बराबर है

نیز : پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے, پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کا کِھلانا بَرابَر ہے

ضرب المثل

Roman

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • نوکری خراب کام ہے، نوکری خطرناک کام ہے
  • دونوں ہی کام خطرے کے ہیں

Urdu meaning of paraa.ii naukarii karnaa saa.np khilaanaa baraabar hai

Roman

  • naukarii Kharaab kaam hai, naukarii Khatarnaak kaam hai
  • dono.n hii kaam Khatre ke hai.n

पराई नौकरी करना साँप खिलाना बराबर है के हिंदी अर्थ

  • नौकरी ख़राब काम है, नौकरी ख़तरनाक काम है
  • दोनों ही काम ख़तरे के हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی نَوکَری کَرنا سانپ کِھلانا بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone