تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے کے معانیدیکھیے

پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے

paraa.ii jeb se apnii jeb me.n dharnaa mushkil haiपराई जेब से अपनी जेब में धरना मुश्किल है

نیز : پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں لانا مُشْکِل ہے, پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں رکھنا مُشْکِل ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے کے اردو معانی

  • دوسرے سے پیسہ حاصل کرنا مشکل ہے
  • پرایا مال ہضم کرنا آسان نہیں
  • دوسرے کا پیسہ لینا آسان نہیں

Urdu meaning of paraa.ii jeb se apnii jeb me.n dharnaa mushkil hai

  • Roman
  • Urdu

  • duusre se paisaa haasil karnaa mushkil hai
  • paraayaa maal hazam karnaa aasaan nahii.n
  • duusre ka paisaa lenaa aasaan nahii.n

पराई जेब से अपनी जेब में धरना मुश्किल है के हिंदी अर्थ

  • दूसरे से पैसा प्राप्त करना कठिन है
  • पराया माल हज़्म करना आसान नहीं
  • दूसरे का पैसा लेना आसान नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی جیب سے اَپْنی جیب میں دَھرنا مُشْکِل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone