تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراگَندَہ خاطِر" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراگَندَہ خاطِر کے معانیدیکھیے

پَراگَندَہ خاطِر

paraaganda-KHaatirपरागंदा-ख़ातिर

پَراگَندَہ خاطِر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کی طبیعت ٹھکانے نہ ہو، مصروف

English meaning of paraaganda-KHaatir

Persian, Arabic - Adjective

  • the unemployed are always distressed

परागंदा-ख़ातिर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका मन ठिकाने न हो, व्यस्तचित्त

پَراگَندَہ خاطِر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراگَندَہ خاطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراگَندَہ خاطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone