تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراگَنْدَہ حال" کے متعقلہ نتائج

بے حال

خراب و خستہ، ضعیف، نڈھال، پریشان، مدہوش

بے حال حالت

جال بیحال ہونا

۔حال غیر ہونا۔ خراب خستہ ہونا۔

ہَنسا ہَنسا کَر بے حال کَرنا

بہت زیادہ ہنسانا، ہنسا ہنسا کر نڈھال کرنا

حال سے بے حال ہونا

حال سے بے حال ہو جانا

اچھی حالت سے بُری حالت ہو جانا ، حیثیت بگڑ جانا ، پریشان ہونا ، خستہ حال ہونا.

حال سے بیحال ہو جانا

۔(عو) اچھی حالت سے بری حالت ہوجانا۔ حیثیت بگڑ جانا۔

حال بے حال کَرنا

حالت غیر کرنا، حالت خستہ کرنا، خراب خستہ کرنا

حال بے حال ہونا

حالت غیر ہونا ، خراب خستہ ہونا ، آپے سے باہر ہوجانا ، ہوش و حواس باختہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراگَنْدَہ حال کے معانیدیکھیے

پَراگَنْدَہ حال

paraaganda-haalपरागंदा-हाल

وزن : 122221

پَراگَنْدَہ حال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پریشان حال، پریشان، الجھا اور بکھرا ہوا

English meaning of paraaganda-haal

Persian, Arabic - Adjective

परागंदा-हाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसकी दशा बहुत ही अस्त-व्यस्त हो, व्यस्तावस्था, दुर्दशाग्रस्त, व्यस्तभाग्य, परेशान हाल, परेशान, बिखेरा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراگَنْدَہ حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراگَنْدَہ حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone