تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

بَھروسے

بھروسا کی مغیرہ حالت، آسرا، اعتبار، اعتماد، امید، توقع، توکل

بَھروسے مَند

جس پر بھروسہ کیا جا سکے، قابل اعتماد، ایماندار، وفادار

بَھروسے کا آدمی

trustworthy man

بَھروسے کا آدْمی

ایسا شخص جس پراعتماد ہو

بَھروسے کیرے بَھینس کَٹرا جَنی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معتبر سے غیر معتبر کام سرزد ہو .

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے نَہ رَہنا

دوسرے کی امداد پر بھروسا نہ کرنا، خود ہمت کرو

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا

کِسی اَور بَھروسے نَہ رَہْنا

یہ مت سمجھنا کہ کوئی اور تمہاری مدد کرے گا ، بہت نہ اترانا ، بہت نہ گھمند کرنا

کِسی اَور بَھروسے نَہ بُھولْنا

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

کِس بات یا بَھروسے

کس چیز کے حوصلے پر

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

ڈوبی کنت بھروسے تیرے

تیرے اعتماد پر کام خراب کر لیا، تجھ پر اعتبار کر کے برباد ہوئی

ڈوبی کنتھ بھروسے تیرے

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا کے معانیدیکھیے

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا

paraa.e ganDo.n ke bharose par na rahnaaपराए गंडों के भरोसे पर न रहना

نیز : پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے نَہ رَہنا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا کے اردو معانی

  • دوسرے کی امداد پر بھروسا نہ کرنا، خود ہمت کرو
  • کام تو اہلیت سے ہی تکمیل کو پہنچتے ہیں گنڈے یا تعویذ سے نہیں

Urdu meaning of paraa.e ganDo.n ke bharose par na rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duusre kii imdaad par bharosaa na karnaa, Khud himmat karo
  • kaam to ahliiyat se hii takmiil ko pahunchte hai.n gunDe ya taaviiz se nahii.n

पराए गंडों के भरोसे पर न रहना के हिंदी अर्थ

  • दूसरे की सहायता पर भरोसा न करना, स्वयं साहस करो
  • कार्य तो पुरुषार्थ से ही सिद्ध होता है गंडे या ता'वीज़ से नहीं

    विशेष गंडा= मंत्र पढ़कर बनाया गया धागा, जिसे लोग अपनी किसी मनोकामना को पूरा करने अथवा रोग और भूत प्रेतादि की बाधा को दूर करने के लिए गले में पहनते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھروسے

بھروسا کی مغیرہ حالت، آسرا، اعتبار، اعتماد، امید، توقع، توکل

بَھروسے مَند

جس پر بھروسہ کیا جا سکے، قابل اعتماد، ایماندار، وفادار

بَھروسے کا آدمی

trustworthy man

بَھروسے کا آدْمی

ایسا شخص جس پراعتماد ہو

بَھروسے کیرے بَھینس کَٹرا جَنی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معتبر سے غیر معتبر کام سرزد ہو .

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے نَہ رَہنا

دوسرے کی امداد پر بھروسا نہ کرنا، خود ہمت کرو

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا

دوسرے کی امداد پر بھروسا نہ کرنا، خود ہمت کرو

کِسی اَور بَھروسے نَہ رَہْنا

یہ مت سمجھنا کہ کوئی اور تمہاری مدد کرے گا ، بہت نہ اترانا ، بہت نہ گھمند کرنا

کِسی اَور بَھروسے نَہ بُھولْنا

یہ مت سمجھنا کہ کوئی اور تمہاری مدد کرے گا ، بہت نہ اترانا ، بہت نہ گھمند کرنا

قَسائی کے بَھروسے شِکْرَہ پالْنا

دوسرے کی مدد کی امید پر کوئی کام کرنا

کِس بات یا بَھروسے

کس چیز کے حوصلے پر

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

پرائے بھروسے کھیلا جوا، آج نہ موا کل موا

جو دوسرے کے بھروسے پر کام کرتا ہے وہ نقصان اٹھاتا ہے

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

جیٹھ کے بھروسے پیٹ

دوسروں پر منحصر ہونا یا دوسرے کے سہارے پر کام کرنا

جیٹ کے بَھروسے پیٹ پالی، مُوا پالے گا یا ٹالے گا

کسی کے بھروسے سے رہنا غیر یقینی بات ہے .

ڈوبی کنت بھروسے تیرے

تیرے اعتماد پر کام خراب کر لیا، تجھ پر اعتبار کر کے برباد ہوئی

ڈوبی کنتھ بھروسے تیرے

تیرے اعتماد پر کام خراب کر لیا، تجھ پر اعتبار کر کے برباد ہوئی

تَعْوِیذ گَنْڈے کے بَھروسے پَر نَہ رَہْنا کُچھ کَمَر کا بھی زور لَگانا

کام محنت سے ہوتا ہے، خود بھی کوشش کرنی چاہیئے، فقط توکل پر نہیں رہنا چاہئے

رام بَھروسے جو رَہیں پَربَت پَر لَہْرائیں، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

رام بَھروسے جو رَہیں وہ پَربَت پَر ہَڑائی، تُلْسی بَروا باغ کے سِیچَت ہی کُمْلائیں

جو خُدا پر بھروسا رکھتے ہیں وہ ہر جگہ سرسبز رہتے ہیں باغ کے پودے باوجود سینچنے کے سوکھ جاتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائے گَنْڈوں کے بَھروسے پَر نَہ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone