تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا کے معانیدیکھیے

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

par-purzo.n se durust honaaपर-पुर्ज़ों से दुरुस्त होना

محاورہ

Roman

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا کے اردو معانی

  • اسباب ضروری موجود ہونا ، ساز و سامان سے درست ہونا ، خود کفیل ہونا .
  • پر و بال نکالنا ؛ ہوش سن٘بھالنا ، بالغ ہونا .
  • ۔ سازو ساماں سے درست ہونا۔ اسباب ضرور موجود ہونا۔ اس محاورے میں پرزا بمعنی رونگٹے کے ہے۔

Urdu meaning of par-purzo.n se durust honaa

Roman

  • asbaab zaruurii maujuud honaa, saaz-o-saamaan se darust honaa, Khud kafiil honaa
  • par-o-baal nikaalnaa ; hosh sambhaalnaa, baaliG honaa
  • ۔ saazo saamaa.n se darust honaa। asbaab zaruur maujuud honaa। is muhaavare me.n purza bamaanii rongTe ke hai

पर-पुर्ज़ों से दुरुस्त होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ साज़ो सामां से दरुस्त होना। अस्बाब ज़रूर मौजूद होना। इस मुहावरे में पुर्ज़ा बमानी रोंगटे के है
  • अस्बाब ज़रूरी मौजूद होना, साज़-ओ-सामान से दरुस्त होना, ख़ुद कफ़ील होना
  • पर-ओ-बाल निकालना , होश संभालना, बालिग़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنکُوحَہ بِیوی

نکاح کی ہوئی بیوی ، نکاحی عورت ، شرعی بیوی

مَنکُوحَہ عَورَت

وہ عورت جسنے شرعی طور پر کسی سے نکاح کر لیا ہو

مَنکُوحات

وہ عورتیں جن سے نکاح کیا گیا ہو

مَنکُوحَہ ہونا

نکاحی بیوی ہونا ، شرعی بیوی ہونا ۔

مَنکُوحَہ بَنانا

زوجیت میں لینا، نکاح کرنا، بیوی بنانا

مَنکُوحَہ بَن جانا

بیوی بن جانا ، نکاح میں چلی جانا

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَنِ مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کے ساتھ نکاح ہوا ہو، بیاہتا بیوی، منکوحہ، نکاح میں آئی ہوئی عورت

غَیر مَنْکُوحَہ

وہ عورت جس کا نکاح نہ ہوا ہو، بن بیاہی عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone