تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر جوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر جوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَر جوڑْنا

par jo.Dnaaपर जोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَر جوڑْنا کے اردو معانی

  • ہوا سے نیچے اترنے کے وقت پرند کا اپنے بازوؤں کو سمیٹنا
  • مل کر بیٹھنا، بازو سے بازو ملا کر بیٹھنا

Urdu meaning of par jo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a se niiche utarne ke vaqt parind ka apne baazuu.o.n ko sameTnaa
  • mil kar baiThnaa, baazuu se baazuu mila kar baiThnaa

पर जोड़ना के हिंदी अर्थ

  • हवा से नीचे उतरने के समय पक्षी का अपने भुजाओं को समेटना
  • मिल कर बैठना, बाज़ू से बाज़ू मिला कर बैठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر جوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر جوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone