تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال" کے متعقلہ نتائج

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال کے معانیدیکھیے

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

par ghar naache.n tiin jane, kaa.isth, baid, dalaalपर घर नाचें तीन जने, काइस्थ, बैद, दलाल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال کے اردو معانی

  • یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں
  • کائستھ یعنی کلرک، طبیب اور دلال تینوں دوسروں کی خدمت کرتے ہیں
  • کلرک، طبیب اور دلال یہ تینوں اپنی آمدنی کے لئے دوسروں پر انحصار کرتے ہیں

Urdu meaning of par ghar naache.n tiin jane, kaa.isth, baid, dalaal

  • Roman
  • Urdu

  • ye tiino.n duusre kii Khidmat se faaydaa uThaate hai.n
  • kaa.isath yaanii klark, tabiib aur dalaal tiino.n duusro.n kii Khidmat karte hai.n
  • klark, tabiib aur dalaal ye tiino.n apnii aamdanii ke li.e duusro.n par inhisaar karte hai.n

पर घर नाचें तीन जने, काइस्थ, बैद, दलाल के हिंदी अर्थ

  • ये तीनों दूसरे की सेवा से लाभ उठाते हैं
  • काइस्थ अर्थात क्लर्क, बैद एवं दलाल तीनों दूसरों की सेवा करते हैं
  • क्लर्क, वैद्य और दलाल ये तीनों अपनी आमदनी के लिए दूसरों पर ही निर्भर करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد تَر

بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا

بَد تَربِیَت

جسے اچھے طور طریقے نہ سکھلائے گئے ہوں ، بد تہذیب ، بد تمیز ، کن٘وار .

بَد طَرِیق

برا طریقہ اختیار کرنے والا، گمراہ، جس کا اعتقاد برا ہو، بے راہ رو

بَد تَرْکِیب

جس کی بندش خراب ہو، جس کے اجزا کا در و بست موزوں نہ ہو .

بَد طَراز

برا نقش بنانے والا، خرابی کی صورت پیدا کرنے والا

گَدھوں سے بَد تَر

نہایت بُرا ، بہت کم عقل ، بہت ہی احمق.

عُذْرِ گُناہ بَد تَر گُناہ

گناہ سے انکار گناہ سے بھی زیادہ بُراہے.

ناک کے رینٹھ سے بَدتَر کَر ڈالنا

نہایت ذلیل کرنا، حقیر بنا دینا، بات نہ پوچھنا، نظروں سے گرا دینا

مَرنے سے بَدتَر ہو جانا

موت سے بھی زیادہ تکلیف اُٹھانا ، نہایت مضمحل ہو جانا ، بہت زیادہ تکلیف اُٹھانا

گور کے مُردے سے بَد تَر ہو جانا

۔(کنایۃً) کمال لاغر اور ضعیف ہوجانا۔ ؎

پَرْدَہ پیش داوَر بَد تَر اَز گُناہ

اللہ سے کوئی بات چھپی نہیں رہتی، اس لیے کوئی گنہ کرنا اور اس سے چھپانا گناہ سے بدتر گناہ ہے.

حال بَدتَر ہونا

حالت زیادہ بری ہونا، حال برا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone