تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر بَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر بَسْتَہ کے معانیدیکھیے
پَر بَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ پرندہ جس کے پر بان٘دھ دیے گئے ہوں، (مجازاً) بے بس، معذور و مجبور، مقید
شعر
ایک مدت سے چمن میں جانے پر بستہ ہیں کیوں
گل ہی کچھ بے کیف ہیں یا تتلیاں بیمار ہیں
سب پرندے لا رہے ہیں آسمانوں سے خبر
میرے گھر آنگن میں آ کر کب وہ پر بستہ رہے
دیکھتے ہو مجھے پر بستہ تو ہنس دیتے ہو
ہے یہاں کون تہ دام تمہیں کیا معلوم
English meaning of par-basta
Adjective
- tied wings, helpless
पर-बस्ता के हिंदी अर्थ
پَر بَسْتَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر بَسْتَہ)
پَر بَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔