تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں کے معانیدیکھیے

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

par aadhiin sapne sukh nahii.nपर आधीन सपने सुख नहीं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں کے اردو معانی

  • غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

Urdu meaning of par aadhiin sapne sukh nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • Gair ke paaband ko Khaab me.n bhii raahat nazar nahii.n aatii ; duusre ka maatahat aaraam kii niind nahii.n savita, maatahat hamesha takliif me.n rahtaa hai

पर आधीन सपने सुख नहीं के हिंदी अर्थ

  • ग़ैर के पाबंद को ख़ाब में भी राहत नज़र नहीं आती , दूसरे का मातहत आराम की नींद नहीं सविता, मातहत हमेशा तकलीफ़ में रहता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone